وقوف عرفہ کے لیے حجاج میدان عرفات میں منگل 27 جون 2023 15:14 حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے حجاج کرام لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ظہر اور عصر قصر اور جمع کی صورت میں ادا کی۔ غروب آفتاب ہوتے ہی حجاج کے قافلے مزدلفہ کا رخ کریں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں سعودی عرب حج عرفات اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں