Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منور اور مکہ مکرمہ میں گردو غبار کا طوفان

ریاض:محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرکے کہاہے کہ آج پیر کو الجوف، شمالی حدود ریجن، حائل، قصیم، ریاض ، مشرقی ریجن ، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے مشرقی علاقوں میں گرد وغبار کا طوفان ہوگا۔جازان، عسیر، باحہ، مکہ مکرمہ کے مغربی اور جنوبی علاقوں کے علاوہ ریاض ریجن کے بعض علاقوں میں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: