Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے اردن کے نائب وزیر اعظم کا رابطہ

باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا (فوٹو، ایکس)
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق دوطرفہ ٹیلی فونک گفتگومیں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور ہونے والی پیش رفت کے علاوہ باہمی مشاورت کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: