پاکستان میں اسمبلنگ کے باوجود موبائل فونز کی بڑی درآمد، وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں اسمبلنگ کے باوجود موبائل فونز کی بڑی درآمد، وجہ کیا ہے؟
منگل 5 مئی 2026 8:29
پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں تقریباً ایک اعشاریہ تین ارب ڈالر کے موبائل فون درآمد کیے ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً 30 فیصد زیادہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب ملک میں 95 فیصد موبائل فونز مقامی سطح پر اسمبل کیے جا رہے ہیں تو پھر درآمدات میں اتنا بڑا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ