Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخوں میں استحکام برقرار

سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر تین جولائی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 202.49 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ اتوار کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 202.48 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.41 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.13 اور18 قیراط 173.56 ریال رہی ہے۔
مملکت میں پانچ گرام کی گنی 1,157.06 ریال، دس گرام کی گنی 2,314.11 ریال جبکہ 100 گرام کی گنی 23,141.13 ریال اور ایک کلو گرام سونا 231,411.30 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: