Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے سفیر کا دورہ سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی

ریاض میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی کا دورہ کیا ۔ مصنوعی ذہانت کے تحت کرم کرنے والے مختلف شعبوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا ۔ مزید دیکھیں ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: