ہمارے ساتھ اکثر و بیشتر کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہوتا ہے جس کے بارے میں ہم سوچتے ہیں کہ ایسا ہمارے ساتھ پہلے بھی ہو چکا ہے۔ ’ڈیجا وو‘ کی یہ کیفیت ہمارے ساتھ کچھ ہی لمحات کے لیے ہوتی ہے لیکن چکرا کر رکھ دیتی ہے ایسا ہوتا کیوں ہے دیکھیے اُردو نیوز کی یہ ویڈیو۔