Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیٹی کی بوڑھی ماں کو کندھے پر اٹھا کر مسجد نبوی لانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

0 seconds of 29 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:29
00:29
 
سعودی عرب میں ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جو اپنی بوڑھی والدہ کو کندھے پر اٹھائے مسجد نبوی میں نماز ادا کرانے کے لیے لا رہی ہیں۔ 
صدی ویب سائٹ کے مطابق ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون اپنی بوڑھی ماں کو کندھے پر اٹھا کر مسجد نبوی میں نماز کی ادائیگی کے لیے لا رہی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کلپ پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک بیٹی اپنی ماں کا حق ادا کر رہی ہیں۔ یہی ہمارے دین اور معاشرے کی پہچان ہے۔‘

شیئر: