Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں سفر اور سیاحت کے حوالے سے انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹوئرازم نمائش

جدہ میں انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹوئرازم نمائش میں سعودی عرب، کویت، ازبکستان سمیت 27 ممالک شریک ہیں۔ سفری سہولیات کے حوالے سے نمائش میں عالمی اور علاقائی ماہرین کو مخصوص پلیٹ فارم فراہم کیا گیا ہے۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: