Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں کالے تیتروں کا مقابلہ: سب سے اونچی آواز والا فاتح

پشاور میں کالے تیتروں کے درمیان سالانہ مقابلے کا انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر سے پرندوں کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ قیمتی پرندوں کے درمیان یہ مقابلہ کیسے ہوتا ہے اور جیت کا فیصلہ کن اصولوں پر کیا جاتا ہے، اردو نیوز کے فیاض احمد کی پشاور سے ویڈیو رپورٹ 
 

شیئر: