انٹرنیشنل ایئر شو میں سعودی طیاروں کے شاندار کرتب اتوار 3 ستمبر 2023 12:14 یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہونے والے ایئرشو میں سعودی ایئرفورس کے طیاروں نے شرکت کی ہے ۔ سعودی پائلٹوں نے کرتب دکھا کرفضا میں رنگ بھر دیے۔ ایئر شو اتوار تک جاری ہے ۔ مزید دیکھیں سعودی ہاکس کی ویڈیو میں ۔۔ سعودی ہاکس ایئرشو اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں