Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سمارٹ میٹرنگ ڈیوائس سے بجلی کا بل ’کم‘ کیسے آتا ہے؟

بجلی چوری اور لائن لاسز کو کم کرنے کے لیے میٹر لیس سمارٹ میٹرنگ نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ اس سمارٹ ڈیوائس کو استعمال کر کے بجلی کے بلوں میں کیسے کمی لائی جا سکتی ہے دیکھیے اُردو نیو زکے نامہ نگار فیاض احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: