’سب ٹھنڈے مزاج کے ہیں‘، پاکستانی کرکٹرز کے ہیئر سٹائلسٹ
’سب ٹھنڈے مزاج کے ہیں‘، پاکستانی کرکٹرز کے ہیئر سٹائلسٹ
جمعرات 14 ستمبر 2023 5:44
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز اور کپتان بابر اعظم کی ہیئر کٹنگ کرنے والے سیلون کے مالک ’بوبی‘ کہتے ہیں کہ ’یہ سب اچھے ٹھنڈے مزاج کے مالک ہیں‘۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ