’پہلے خوب رونق ہوتی تھی‘، لاہور میں آلاتِ موسیقی بنانے والے
’پہلے خوب رونق ہوتی تھی‘، لاہور میں آلاتِ موسیقی بنانے والے
اتوار 17 ستمبر 2023 6:13
لاہور میں 40 برس سے موسیقی کے آلات بنانے کے کام سے وابستہ دکاندار خالد محمود کہتے ہیں کہ ’پہلے استادوں کی بیٹھکیں ہوا کرتی تھیں اب وہ اکیڈمی بن گئیں‘۔ اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ