Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیریئر کا انحصار کسی کی کامیابی یا ناکامی پر نہیں،پرینکا

ممبئی۔۔۔۔اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے کہا ہے کہ میرے کیریئر کا انحصار فلم میں کسی دوسرے اداکار کی کامیابی یا ناکامی پر نہیں ، میں اپنے کردار کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرتی ہوں۔واضح رہے کہ پرینکا کی پہلی ہالی وڈ فلم ’’بے واچ ‘‘اگلے ہفتے میں ہندوستان میں نمائش پذیر ہوگی۔پرینکا کی ہمعصر اداکارہ دیپکا پڈکون کی پہلی ہالی وڈ فلم ’’ریٹرن آف زینڈدکیج‘‘کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کی تھی۔

شیئر: