ایئر شو سمیت فلائی بورڈنگ اور دیگر سرگرمیاں منگل 26 ستمبر 2023 13:39 سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی ) کی مناسبت سے جدہ کورنیش پرایئرشو سمیت گاڑیوں کے ساتھ فوجی پریڈ ، فلائی بورڈنگ اور دیگر سرگرمیوں کا مظاہرہ کیا گیا ۔ تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔ ایئر شو یوم الوطنی قومی دن اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں