’بور ہونے پر اُٹھوں گی‘، مونٹی نیگرو میں سُست شہریوں کا مقابلہ ہفتہ 23 ستمبر 2023 6:33 مونٹی نیگرو کے ایک گاؤں میں سست شہریوں کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ اس مقابلے کے بعض شرکا چار ماہ سے لیٹے ہوئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ مونٹی نیگرو سست شہری سستی مقابلے شیئر: واپس اوپر جائیں