گلگت بلتستان کا پولیس سٹیشن جو سردیوں میں سکول بن جاتا ہے
گلگت بلتستان کا پولیس سٹیشن جو سردیوں میں سکول بن جاتا ہے
منگل 26 ستمبر 2023 6:50
گلگت بلتستان کے علاقے گلتری میں شدید برف باری کی وجہ سے تعلیمی ادارے چھ ماہ کے لیے بند کر دیے جاتے ہیں۔ گلتری کا تھانہ فرنشاٹ گاؤں کے بچوں کے لیے سکول بن جاتا ہے اور پولیس اہلکار ان بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ دیکھیے ذاکر بلتستانی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔