فٹبال کے انٹرنیشنل کوچز کوئٹہ میں، ’بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے‘
فٹبال کے انٹرنیشنل کوچز کوئٹہ میں، ’بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے‘
جمعہ 27 فروری 2026 6:34
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کا فٹبال تربیتی کیمپ لگایا گیا ہے۔ برطانیہ سے آئے چھ رکنی ماہر کوچز نے کھلاڑیوں کو فٹبال کی جدید تکنیک کی تربیت دی۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔