نوابزادہ جمال رئیسانی بلوچستان کے سب سے کم عمر وزیر ہیں جنہیں محکمہ کھیل، امور نوجوانان اور ثقافت کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ اُردو نیوز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ نوجوانوں کے مسائل پر بات کریں گے اور انہیں حل کروانے کی کوشش کریں گے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔