فلپائن کے سکیورٹی گارڈز آوارہ بلیوں کو کیوں گود لے رہے ہیں؟
فلپائن کے سکیورٹی گارڈز آوارہ بلیوں کو کیوں گود لے رہے ہیں؟
پیر 2 اکتوبر 2023 9:29
فلپائن کے سکیورٹی گارڈز آوارہ بلیوں کو گود لے رہے ہیں۔ اگرچہ کتّوں کے مقابلے میں بلیوں کی حفاظتی صلاحیتوں کی کمی ہوتی ہے تاہم سکیورٹی گارڈز نے اچھا وقت گزارنے کے لیے انہیں اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔