Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’انسانی آواز کے قریب تر ساز‘، سارنگی کی بقا کے لیے کوششیں

سارنگی قدیم ترین موسیقی کے آلات میں سے ایک ہے لیکن دورِ حاضر میں یہ ساز خاموش ہوتا نظر آ رہا ہے۔ لاہور والڈ سٹی اتھارٹی نے اسے معدوم ہونے سے بچانے کے لیے ایک سکول بھی قائم کیا ہے۔ مزید دیکھیے حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: