علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے محفل مشاعرہ
علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے محفل مشاعرہ
جمعہ 10 نومبر 2023 17:53
سعودی عرب میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مزید تفصیلات دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔