Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فٹ بال ورلڈ کپ: پاکستان تاجکستان کیخلاف بڑے مقابلے کے لیے تیار

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں منگل کو پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم مدمقابل ہوں گی۔
پیر کو پاکستان اور تاجکستان کی ٹیموں نے جناح سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستانی ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ ہر میچ مشکل ہے اور میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں   

شیئر: