Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف اور دعائیں مانگنے کے مناظر

مکہ مکرمہ میں سنیچر کو بارش کے دوران مسجد الحرام میں عمرہ زائرین دعائیں اور طواف کرتے رہے۔ بارش کے مناظر ایس پی اے کی ویڈیو میں

شیئر: