’کھیل کو مہاجرین لائے‘، افغانستان میں کرکٹ کا بڑھتا جنون جمعرات 18 جنوری 2024 6:07 افغانستان میں کرکٹ کو مقبول کھیلنے بنانے کا سہرا اُن مہاجرین کا ہے جو پاکستان سے واپس اپنے ملک گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ افغانستان کرکٹ کھیل کا جنون شیئر: واپس اوپر جائیں