Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں کوئٹہ کی پانچ بہنوں کا چمکتا ہنر

بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی پانچ بہنیں لاہور میں زیرتعلیم ہیں۔ یہ کوئٹہ سے اپنے ساتھ چمکیلے دانے لاتی ہیں اور لاہور میں ان سے بریسلیٹ، انگوٹھیاں، بالیاں اور دیگر اشیاء بناتی ہیں۔ یہ مختلف پروگرام اور نمائش میں جا کر اپنا چھوٹا کاروبار کر رہی ہیں اور اسی کے ذریعے اپنی تعلیم جاری رکھ رہی ہیں۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: