سعودی عرب مں الباحہ کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے’ موسمیات کے قومی مرکز کی رپورٹ کی بنیاد پر پیر 5 فروری کوتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
المندق، بنی حسن، بلجرشی گورنریٹ اور وسطی الباحہ میں تدریس کا سلسلہ آن لائن ’مدرستی’ پلیٹ فارم کے ذریعے جاری رہے گا۔
بناءً على التقارير الواردة من المركز الوطني للأرصاد، وحرصًا على سلامة الجميع؛ فقد تقرر تحويل الدراسة #عن_بعد عبر #منصة_مدرستي ليوم غد الاثنين الموافق 24 / 7 / 1445 هـ في المحافظات التالية:
محافظة المندق ومحافظة بني حسن ومحافظة بلجرشي ووسط الباحة. pic.twitter.com/LuZKpOTilx— إدارة تعليم الباحة (@MOE_BHH) February 4, 2024