Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ووٹ بڑوں مگر انتخابی نشان کا تحفہ بچوں کے لیے

عام انتخابات میں آزاد امیدواورں کے انتخابی نشان ہر طرف زیرِبحث رہتے ہیں۔ پشاور میں صوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر الیکشن لڑنے والے امیدوار تیمور زیب بچوں میں کھلونا جہاز تقسیم کر رہے ہیں۔ پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: