Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’غیر یقینی موسمی صورتحال‘ الشرقیہ، الاحسا اور عسیر میں پیر کو آن لائن تدریس ہوگی

موسمیات کے قومی مرکز نے پیر کو بارش کا امکان ظاہر کیا ہے (فوٹو: عاجل)
سعودی عرب کے الشرقیہ، الاحسا اورعسیر میں محکمہ تعلیم کا کہنا ہے’ موسمیات کے قومی مرکز کی رپورٹ کی بنیاد پر پیر 12 فروری کوتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
 الشرقیہ میں النعیریہ، الخفجی، العلیا گورنریٹ میں تدریس کا سلسلہ آن لائن ’مدرستی’ پلیٹ فارم کے ذریعے جاری رہے گا۔
یاد رہے کہ موسمیات کے قومی مرکز نے پیر کو مملکت کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

شیئر: