Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 214.83 ریال رہی (فائل: فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 24 فروری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 214.83 ریال رہی جو جمعے کو کاروبار کے اختتام پر 213.19 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 245.52 ریال، 22 قیراط 225.06 اور18 قیراط 184.14 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 

شیئر: