Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوادر میں شدید بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے، ایمرجنسی نافذ

بلوچستان کے ضلع گوادر میں صبح سے اب تک 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پرانا ملابند اور ملحقہ علاقوں میں تین سے چار فٹ پانی جمع ہے جس کی وجہ سے  لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
ماہی گیروں کی کئی کشتیاں بھی سمندر برد ہوگئیں جب کہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: