Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قومی اسمبلی میں مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی ملاقات

پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو اور نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں، اور دونوں نے اجلاس کے دوران ایک دوسرے کے ساتھ مختصر ملاقات کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: