پی ایس ایل میں شامل غیرملکی کھلاڑی؟ ’نام یاد نہیں آ رہا‘
پی ایس ایل میں شامل غیرملکی کھلاڑی؟ ’نام یاد نہیں آ رہا‘
جمعہ 8 مارچ 2024 5:34
پاکستان میں پی ایس ایل میں ہر سال کئی غیرملکی کھلاڑی مختلف ٹیموں کا حصہ بنتے ہیں۔ ان کے نام کیا ہیں؟ جب یہ سوال کرکٹ اکیڈمی کے نوجوان پلیئرز سے پوچھا گیا تو دلچسپ جواب سامنے آئے۔