Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مریم نوازکی بھی پیشی کا امکان

راولپنڈی... عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 7 دن بہت اہم ہیں۔ ہوسکتا ہے مریم نواز کو بھی بلایا جائے ۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امکان یہی ہے کہ قطری شہزادہ خود پیش نہیں ہوگا ۔ اگر وہ نہیں آیا تو کیس ختم ہو جائے گا۔کرپشن کی موت اور انصاف کی فتح نظر آرہی ہے۔

 

شیئر: