Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان اُردن میچ، ’اچھا لگا کہ کرکٹ کے علاوہ بھی آگے بڑھ رہے ہیں‘

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ تاہم شائقین فٹبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اس سٹیج تک پہنچنا ہی بہت بڑی بات ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار شیراز حسن کی اس رپورٹ میں

شیئر: