روٹی کی قیمت میں کمی، فیصلے پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو رہا؟
روٹی کی قیمت میں کمی، فیصلے پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو رہا؟
منگل 16 اپریل 2024 5:41
پنجاب حکومت کے حالیہ نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت 16 اور نان کی 25 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے پنجاب حکومت ایکشن میں آ گئی ہے اور نان بائیوں کی دکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ۔