Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیونس نے اخوان کے داخلے پر پابندی لگادی

تیونس....تیونسی حکام نے مطلوب اخوانی رہنماﺅں کے اپنے یہاں داخلے پر پابندی عائدکردی۔ نسمہ نیو ز ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے توجہ دلائی کہ تیونسی حکام نے یوسف القرضاوی، وجدی غنیم اور حسام عبدالماجد سمیت کسی بھی اخوانی رہنما کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ویب سائٹ پر یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مصری حکام نے مطلوبین کی فہرست انٹرپول کے حوالے کردی ہے۔

شیئر: