Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لال اور میٹھا! کیا تربوز کو واقعی انجیکشن لگایا جاتا ہے؟

موسم گرما میں جہاں تربوز وافر مقدار میں دستیاب ہوتا ہے وہیں اس کے حوالے سے کچھ خدشات بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو جاتے ہیں کہ اس کے رنگ کو بہتر کرنے اور مٹھاس کے لیے انجیکشن لگایا جاتا ہے۔ اس میں کس حد تک حقیقت ہے، جانتے ہیں اردو نیوز کے حارث خالد سے

شیئر: