پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن منگل کے روز اپنے نئے پارٹی صدر کا الیکشن کرانے جا رہی ہے۔
پارٹی رہنماوں کے بیانات سے یہ واضح ہے کہ یہ صدارت اب نواز شریف کے پاس واپس جا رہی ہے۔ شہباز شریف استعفی دے کر پارٹی صدارت سے الگ ہوچکے ہیں۔
تاہم پارٹی کے اندر ابھی کسی کو نہیں پتا کہ ’نئی پارٹی‘ میں شہباز شریف کا رول کیا ہوگا۔ اس سے پہلے وہ پنجاب کے صدر رہ چکے ہیں۔ لیکن اب صورت حال مختلف ہے کیونکہ پنجاب میں مریم نواز وزیر اعلی ہیں اور اپنی سیاست کے قدم جما رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان تحریک انصاف اور ہواؤں کا بدلتا رخ؟Node ID: 861631
-
یوم تکبیر: وزیر اعظم کا کل 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلانNode ID: 861666