Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جڑی ہوئی شامی بچیوں کا کامیاب آپریشن

سعودی میڈیکل ٹیم نے شامی جڑی ہوئی بچیوں ’سیلین و ایلین‘ کو ایک پیچیدہ آپریشن کے ذریعے علیحدہ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ آپریشن آٹھ گھنٹے جاری رہا اور چھ مراحل میں مکمل کیا گیا۔ اس میں 24 کنسلٹنٹس اور ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے شرکت کی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: