Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولیو کے شکار شوکت خان کا سکول جانے کے لیے گدھے پر روزانہ 5 کلومیٹر سفر

پولیو کے باعث دونوں پاؤں سے معذور بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے رہائشی 13 سالہ شوکت خان اس جدید دور میں بھی گدھے پر سکول آتے جاتے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کی سہولت نہ ہونے کہ وجہ سے وہ روزانہ پانچ کلومیٹر گدھے پر سفر کرتے ہیں۔ جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

 

 

 

شیئر: