سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کا ’مینگو فیسٹیول‘
سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کا ’مینگو فیسٹیول‘
ہفتہ 10 اگست 2024 7:49
سعودی عرب میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِاہتمام ’مینگو فیسٹیول‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارت کاروں اور شہریوں کو پاکستانی آم سے بنی مختلف میٹھی ڈشز پیش کی گئیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ