ریاض میں عشق جنون میوزیکل نائٹ کا اہتمام پیر 12 اگست 2024 15:08 ریاض میں رنگارنگ عشق جنون پاکستان میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ سفارت خانہ پاکستان ریاض میں پروگرام منعقد کیا گیا ۔معروف اداکار احمد علی اکبر سمیت کمیونٹی کے دیگر مرد و خواتین نے شرکت کی ۔ قومی نغمے ملی نغمے پاکستان میوزیکل نائٹ اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں