ریاض میں پاکستان کے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
ریاض میں پاکستان کے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
اتوار 18 اگست 2024 16:37
سعودی عرب میں پاکستان کے جشنِ آزادی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔ دارالحکومت ریاض میں کے کے پروڈکشن کی جانب سے ہونے والی تقریب میں شرکا نے وطن سے اپنی لازوال محبت کا اظہار کیا۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔