الصافیہ میوزیم اینڈ پارک اسلامی معلومات کا خوبصورت مقام
الصافیہ میوزیم اینڈ پارک اسلامی معلومات کا خوبصورت مقام
پیر 2 ستمبر 2024 22:31
الصافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کے لیے اسلامی معلومات کا ایک خوبصورت مقام ہے جو لوگوں کی دلچسپی کا باعث بن رہا ہے۔ اس میوزیم کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں