Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’انہوں نے کہا مار ڈالیں گے‘، ہندو قوم پرستوں کی مسلمانوں کو ہریدوار سے نکالنے کی مہم

انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہریدوار سے مسلمانوں کو نکالنے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ ہندو اس ضلع کو مقدس مانتے ہیں اور کہتے ہیں اسے اسلامی ریاست نہیں بننے دیں گے۔ وہاں بسنے والے مسلمانوں کا کیا کہنا ہے، دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: