ریاض میں نیشنل کلچرل ایوارڈ شو کی تقریب منعقد بدھ 11 ستمبر 2024 15:35 سعودی عرب میں نیشنل کلچرل ایوارڈ شو کی تقریب منعقد کی گئی ۔ مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والے افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں ایوارڈ کلچرل ایوارڈ کلچرل اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں