Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں امریکہ کے متعارف کردہ انرجی ڈرنکس آج بھی مقبول

گزشتہ دو دہائیوں میں افغانستان کے نوجوانوں میں انرجی ڈرنکس بےحد مقبول ہوئے ہیں۔ امریکی فوجیوں نے سب سے پہلے افغانستان میں انرجی ڈرنکس کا ٹرینڈ متعارف کروایا تھا جو اس سے پہلے یہاں دستیاب نہیں تھے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: