Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکاٹ لینڈ میں میڈیکل کی تعلیم کے بعد افغان طالبات ملک واپس کیوں جانا چاہتی ہیں؟

سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والی افغان طالبات کہتی ہیں کہ افغانستان کے قدامت پسند معاشرے میں خواتین کے مرد ڈاکٹروں سے علاج کو پسند نہیں کیا جاتا اس لیے وہ اپنے ملک واپس آ کر طب کے شعبے میں کام کریں گی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: